BBC Urdu TV

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

تھانہ ڈومیلی پولیس کو متاثرہ خاتون کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کے شوہر نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا ہے،

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی،

پولیس کی جانب سے متاثرہ خاتون کو ہر ممکن قانونی معاونت فراہم کی جا رہی ہے،

خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version