BBC Urdu TV

روات پولیس کی موثر کاروائی ہفتہ قبل فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے 03نامزد ملزمان گرفتار

روات پولیس کی موثر کاروائی ہفتہ قبل فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے 03نامزد ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں محمد نازک حسین، منیر احمد اور یاسر حسین شامل ہیں،

ملزمان نے لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کر کے ذاکر حسین کو قتل کر دیا تھا،

واقعہ کا مقدمہ مقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں تھانہ روات میں درج کیا گیا تھا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی، ایس پی صدر

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار ی انصاف کی فراہمی میں اہم ہے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Exit mobile version