اہم خبریںجہلم

رسپانس ٹائم سے 18 افراد کو ریسکیو کیا۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 05 تھی

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم

ریسکیو 1122 نے مورخہ 18 اپریل کو 5.53 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 18 افراد کو ریسکیو کیا۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 05 تھی۔ ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم

مورخہ 18 اپریل 2021 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 18 لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 18 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔مورخہ 018اپریل کو 791 کالز موصول ھوئی جن میں 20 ایمرجنسیز کالز موصول ہوئیں جن پر بروقت ریسپانس کیا گیا۔ جن 20 ایمرجنسیز کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 05 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 12 تھیں ، اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 03 رہی۔
علاوہ ازیں پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ضلع جہلم سے 06 مریضوں کو راولپنڈی، اور ایک مریض کو سوہاوہ سے جہلم DHQ ہسپتال میں منتقل کیا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You