
راولپنڈی:15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار, مقدمہ درج۔
ایس ایچ او مندرہ نےٹیم کےہمراہ کاروائی کرتےہوئے ملزمان انورخان اور عبدالشکور کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے دوران گرفتاری پولیس سے مزاحمت کی جس پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کے خلاف پولیس سے مزاحمت کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔