BBC Urdu TV

راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹس سے افتخار احمد نامی جعلی وکیل گرفتار

راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹس سے افتخار احمد نامی جعلی وکیل گرفتار
جعلی وکیل کی گرفتاری District Bar Association Rawalpindi کی Executive Body کی مسلسل کوششوں اور مؤثر نگرانی کے نتیجے میں عمل میں لائی گئی

ایگزیکٹوباڈی کی جانب سے فوری کارروائی کرتے ہوئے جعلی وکیل خلاف FIR درج کروا دی گئی ہے۔

جعلی وکلاء کے خلاف یہ کارروائیاں اس عزم کا اظہار ہیں کہ وکلاء کے مقدس پیشے کی عزت، وقار اور ساکھ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: DBA جنرل سیکرٹری قمر نیازی

ایگزیکٹوباڈی اپنے معزز وکلاء کے حقوق اور بار کے وقار کے تحفظ کے لیے آئندہ بھی بھرپور اور مؤثر اقدامات جاری رکھے گی: قمر نیازی


رپورٹ : افتخار خٹک سے

Exit mobile version