BBC Urdu TV

راولپنڈی : سڑکوں پر بارش کے پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر

راولپنڈی : سڑکوں پر بارش کے پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر.

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کا بارش کے دوران راولپنڈی کے مختلف مقامات کا دورہ۔ترجمان ٹریفک پولیس

سی ٹی او راولپنڈی نے اولڈ ایئر پورٹ روڈ، مری روڈ ،جہلم روڈ اور مال روڈ کا معائنہ کیا۔ترجمان ٹریفک پولیس

سی ٹی او راولپنڈی کی سرکل انچارجز کو واسا انتظامیہ سے رابطے میں رہنے کی ہدایت۔ ترجما ن ٹریفک پولیس

بذریعہ فون اور وائرلیس کے ذریعے واسا انتظامیہ سڑکوں پر جمع پانی کی صورتحال کے متعلق آگاہ کیا جائے۔سی ٹی او راولپنڈی

مریڑ چوک، کمیٹی چوک انڈر پاس، جہلم روڈاولڈ ائیر پورٹ روڈ پر پانی جمع ہے۔سی ٹی او رائے مظہر اقبال

ٹریفک وارڈنز پانی میں کھڑے ہو کر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہر اقبال

ٹریفک وارڈنز ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

تما م لفٹرز اور سرکل انچارجز اپنی پوزیشن نشیبی علاقوں میں رکھیں۔سی ٹی او راولپنڈی

شہریوں کو ٹریفک کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہونا چاہیے۔چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہر اقبال

Exit mobile version