BBC Urdu TV

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش، معزز عدالت کے جج احسن محمود ملک ASJ

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش، معزز عدالت کے جج احسن محمود ملک ASJ نے چونترہ کے زیادتی معہ دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملزم کو بڑی سزا سنادی،

مجرم واجد علی نے مقتولہ نسیم بی بی سے زیادتی کے بعد مقتولہ اوراسکے ڈیڑھ سالہ بچے گلفام (یوسف) کو قتل کردیاتھا، مجرم واجد علی کو دوہرے قتل میں دو مرتبہ سزائے موت اوردو لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنائی گئی،
زیادتی کے جرم میں 25سال قید با مشقت اور03لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی،
چونترہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اورمقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معززعدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کی انوسٹی گیشن اورلیگل ٹیموں کو شاباش،

سنگین مقدمات میں ملوث مجرمان کو سزائیں ملنا قانون اورانصاف کی فتح ہے،سی پی اوسید شہزا دندیم بخاری

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Exit mobile version