BBC Urdu TV

راولپنڈی دھمیال پولیس کی کاروائی راولپنڈی(طلحہ راجہ )کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے 03

راولپنڈی دھمیال پولیس کی کاروائی راولپنڈی(طلحہ راجہ )کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان کی شناخت نفیس، عبدالشکور اور کاشف کے ناموں سے ہوئی،

پولیس نے ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے روکا تو ملزمان نے خود کو سرکاری ادارے کا اہلکار ظاہر کیا،

ملزمان سے جعلی یونیفارم، اسلحہ، وزیٹنگ کارڈ اور دیگر سامان برآمد ہوا،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

Exit mobile version