
راولپنڈی : تھانہ گوجرخان کے علاقہ صندل میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، کانسٹیبل نوید اصغر شہید،
محافظ سکواڈ نے مشکوک افراد کو چیکنگ کے لئے روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی، پولیس
پولیس اور ملزمان کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری، پولیس
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب