اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : تھانہ کلر سیداں کے علاقہ میں فائرنگ سے 04 افراد جاں بحق اور 08 زخمی

راولپنڈی : تھانہ کلر سیداں کے علاقہ میں فائرنگ سے 04 افراد جاں بحق اور 08 زخمی،

جاں بحق افراد میں دو مرد محمد زرین، عنصر اقبال اور دو خواتین صورہ بی بی اور رقیہ بی بی شامل ہیں،

زخمیوں میں محمد حسن، مظہر حسین، محمد وسیق، محبوب خان، زمرد اقبال، زیب النساء اور رفزان بی بی شامل ہیں

رپورٹ: راجہ فیصل کیانی بیورو پنجاب

واقعہ پر سی پی او احسن یونس کا نوٹس، ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود اور ایس پی صدر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کہوٹہ، ایس ایچ او کلر سیداں پولیس نفری کے ساتھ موقعہ پر پہلے سے موجود ہیں،

نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایس ایچ او

ابتدائ تحقیقات کے مطابق دیوار کی تعمیر کے تنازعہ پر دو فریقین کی تلخ کلامی ہوئ، ایس پی صدر

دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار اور ہمساۓ بھی ہیں، ایس پی صدر سینئر افسران کی موجودگی میں موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں، واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا، ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You