اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی تھانہ رتہ امرال پولیس کی کاروائی، اپنی ہی بہن پر تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی تھانہ رتہ امرال پولیس کی کاروائی، اپنی ہی بہن پر تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان عامر اور وسیم متاثرہ خاتون کے سگے بھائی ہیں، پولیس

متاثرہ خاتون اپنے بھائیوں کے گھر گئی تھیں جہاں دو بھائیوں عامر، وسیم اور ماموں زاہد نے تشدد کیا تھا۔جس پر میڈیکل پراسس کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا، پولیس

ایس پی راول رائے مظہر نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر تفتیش کی ہدایت کی تھی۔ پولیس

ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا رکھی تھی جو گذشتہ روز عدالت نے خارج کردی تھی۔

رتہ امرال پولیس نے بہن پر تشدد کرنے والے دونوں بھائیوں کو ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کر لیا۔

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقع سزا دلوائی جائے گی۔ ایس ایچ او۔

ایس پی راول کی ایس ایچ او رتہ اور انکی ٹیم کو شاباش ۔ تیسرے ملزم کو بھی جلد گرفتار کرنے کی ہدایت

عورتوں اور بچوں پر تشدد جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You