اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی تھانہ بنی پولیس کی بڑی کاروائی،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی

راولپنڈی تھانہ بنی پولیس کی بڑی کاروائی،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی ظفرا گینگ گرفتار

شناخت پریڈ کے بعد دوران تفتیش ملزمان سے لوٹے گئے تمام زیورات مالیتی 28 لاکھ روپے اور نقدی 01لاکھ 20 ہزار روپے برآمد

گینگ کے ملزمان ڈیڑھ ماہ پہلے صرافہ بازار میں گن پوائنٹ پر زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے تھے،پولیس

سی پی او محمد احسن یونس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ایس پی راول کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،پولیس ایس پی راول کی زیرنگرانی ایس ایچ او اور دیگر تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ظفرا گینگ کے 04 ملزمان کو گرفتار کیا،پولیس گرفتار ملزمان میں رانا محمد ساجد،محمد جنید جاوید،محمد ظفر اور منیر شامل

ملزمان نے دوران تفتیش دیگر اضلاع میں بھی ڈکیتی کی وارداتوں کے انکشاف کیے ہیں،ایس ایچ او

سی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے کامیاب کاروائی پر ایس پی راول،ایس ایچ او بنی اور پولیس ٹیم کو شاباش

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You