راولپنڈی (افتخار خٹک) جامع مسجد القدوس (اہل حدیث) مکہ ٹاؤن صنم چوک کھنہ ڈاک میں 11 سالہ حافظ عبداللہ بن عبدالرحمٰن نے قرآن کریم حفظ کر لیا مسجد کے امام حافظ احمد اسلم کی نگرانی میں حافظ عبداللّٰہ نے ڈیڑھ سال کی مدت میں حفظ قرآن مکمل کیا حافظ عبداللّٰہ کی دستار بندی 18 اکتوبر (بروز اتوار) نماز مغرب کے بعد مسجد کے خطیب قاری عرفان عباسی کی صدارت میں منعقدہ تیسری سالانہ سیرت النبی کانفرنس میں کی جائے گی سیرت کانفرنس میں حافظ عبدالغفار مدنی، پروفیسر سعید طیب بھٹوی، مولانا طاہر کلیم، حافظ محمد بلال اور قاری محمد سعید سمیت جید علماء کرام شرکت کریں گے۔
راولپنڈی (افتخار خٹک) جامع مسجد القدوس (اہل حدیث) مکہ ٹاؤن صنم چوک کھنہ ڈاک میں 11 سالہ
