BBC Urdu TV

راولپنڈی (افتخار خٹک)ہائی کورٹ بار راولپنڈی نے لاہور ہائی کورٹ میں حالیہ تقرریوں پر تحفظات کا اظہار

راولپنڈی (افتخار خٹک)ہائی کورٹ بار راولپنڈی نے لاہور ہائی کورٹ میں حالیہ تقرریوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا

راولپنڈی ڈویژن کو مسلسل نظر انداز کرنے کے معاملے پر مشترکہ اجلاس 27 جولائی کو طلب

تمام ضلعی اور تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو اجلاس میں شرکت کی دعوت

اجلاس پیر 27 جولائی صبح 11 بجے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی میں ہوگا

راولپنڈی ڈویژن کی مؤثر نمائندگی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی

بار نمائندے متفقہ حکمت عملی طے کریں گے، ہائی کورٹ بار راولپنڈی

صدر سعید یوسف خان اور جنرل سیکرٹری قاسم محمود ملک کی بروقت شرکت اور تعاون کی اپیل

Exit mobile version