راولپنڈی : احتجاج ہر شخص کا آئینی حق ہے مگر عام عوام کے لئے راستوں کو بند کر دینا ایک غیر آئینی عمل ہے
ریاست شہریوں کو سہولیات کے لئے اقدامات اٹھاتی ہے نا کہ اپنے ہی شہریوں کے لئے راستوں کو بند کر کے مریضوں اور کام پر جانے والوں کو اذیت میں مبتلا کرتی ہے۔
