اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی، 18 سالہ لڑکی کو اغواء کرکے زیادتی

راولپنڈی آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی، 18 سالہ لڑکی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم راشد علی ہمراہی ملزم سمیت گرفتار،

لڑکی کے اغواء کامقدمہ مغویہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، پولیس

راشد علی نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میری بیٹی کو اغواء کیا، مدعیہ مقدمہ

راشد علی اور اسکے ساتھیوں نے ملکر اغواء کیا جبکہ راشد علی نے زیادتی کا نشانہ بھی بنایا، متاثرہ لڑکی

سی پی او محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار سید علی کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،

ایس پی پوٹھوہار کی زیرنگرانی ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او آر اے بازار اور تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئ،

ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم راشد علی اور اسکے ساتھی ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، پولیس

ملزم راشد کے ہمراہی ملزم کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھجوایا جا رہا ہے جبکہ تیسرے ملزم کی گرفتاری کا تحرک کیا جا رہا ہے،

متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے جبکہ ڈی این اے ٹیسٹ کا تحرک کیا جا رہا ہے،
سی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار،ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او اور ٹیم کو شاباش
عورتوں اور بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت عمل ہے، ایسے درندے سخت سزا کے مستحق ہیں، سی پی او محمد احسن یونس

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You