
راولپنڈی،تھانہ رتہ امرال پولیس کی کاروائی،12سالہ بچےسےزیادتی کرنےوالاٹیوٹرگرفتار،ملزم راحیل میرےبیٹےکوٹیوشن پڑھاتاتھا،
جس نےمیرےبیٹےکوزیادتی کانشانہ بنایا،رتہ امرال پولیس نے متاثرہ بچےکےوالدکی درخواست پرفوری مقدمہ درج کرکےملزم کوگرفتارکرلیا،متاثرہ بچےکامیڈیکل پراسس کروایاجارہاہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، زیادتی ناقابل براداشت ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔