راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
تھانہ سول لائنز پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی جاری ہے،
سنگین جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
