جہلم
راجہ اظہر ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، سامان آتش بازی بیچنے والا ملزم گرفتار، سامان آتش بازی

راجہ اظہر ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، سامان آتش بازی بیچنے والا ملزم گرفتار، سامان آتش بازی برآمد
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے بھری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،
آتش بازی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



