جہلم

راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن

راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش 02 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 02 کلو 420 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You