BBC Urdu TV

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں متحرک شاہ رخ گینگ کے 03 ملزمان گرفتار ،چوری شدہ موٹر سائیکل،کمپیوٹر اور موبائل فون برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 06 عدد موٹر سائیکلز،02 عدد لیپ ٹاپ PC مانیٹر،LCD، 02عدد ڈیجیٹل کیمرے اور چارجرز برآمد کر لیے گئے،ملزمان سے مزید تفتیش جاری،

ملزمان رش والا جگہ پر ریکی کرتے اور بغیر لاک کے کھڑے موٹر سائیکل چوری کرتے تھے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version