راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
جہلم: تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 02 عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
