BBC Urdu TV

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب رآمد

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب رآمد

جہلم: تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کے لیے ناسور ہیں، منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version