BBC Urdu TV

رابعہ شاکر کو شعبہ معاشیات میں تحقیقی مقالہ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

*رابعہ شاکر کو شعبہ معاشیات میں تحقیقی مقالہ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض*

*تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن کی زیر نگرانی مکمل کیا*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کی جانب سے سیدہ رابعہ شاکر بنت سید محمد شاکر کو شعبہ معاشیات میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔ انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان”ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ایشیائی تارکین وطن کی شدت: وجوہات اور نتائج کی اقتصادی تشریح“پر مبنی تھا، تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

Exit mobile version