اہم خبریںجہلم

دینہ پولیس کی اہم کاروائی،بغیر انداج کرایہ داری کے رہائش پذیر 09ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار

دینہ پولیس کی اہم کاروائی،بغیر انداج کرایہ داری کے رہائش پذیر 09ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،

ملزمان کی شناخت محمد سیار،محمد اصغر،عبدالستار،افتخار احمد ،منظور احمد ،محمد حسین ،نشان علی،ساجد حسین اورمحمد افضل کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان نے بغیر کرایہ داری کے انداج کے رہائش پذیر ہو کر ارتکاب جرم کیا،

ایک اور اہم کاراوئی کرتے ہوئے دینہ پولیس نے شراب سپلائر ملزم محمد عباس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You