دینہ (ملک ندیم عباس )سپریڈنٹ لائن مین واپڈا دینہ احسان کے اثاثہ جات چیک کرنے کا عوامی مطالبہ اس بندے نے دینہ شہر میں اپنے اثروسروخ کے بل بوتے پر کافی جعلی بجلی میٹرز لگوارکھے ہیں
اور معتبر ذرائع کے مطابق یہ سرکاری ملازم ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کے ہی گن گاتا دکھائی دیتا ہے اپنی من پسندیدہ لوگوں کے یہ فلفور میٹرز لگوادیتا ہے اور جو اسکو رشوت نہ دیں ان کا کام رکوادیتا ہے بجلی بل کی قسطیں بھی اس کی سفارش پر ہی کی جاتی ہیں کیونکہ یہ پرانہ ہونے کی وجہ سے دینہ شہر کا اکلوتا جو ہے اور بعقول اسکے ۔کہ صحافی برادری کے چند لوگ بھی اس کے ساتھ ہیں اس سے بھتہ وصول کرتے ہیں
اگر آپ کسی کے ساتھ مخلص و سنجیدگی کے ساتھ اس کا ساتھ نبھا رہے ہیں تو وہ آپ اپنے آپ سے زیادتی کررہے ہیں کیونکہ موجودہ دور میں اگر آپ کسی سے دو نمبری کرینگے تو وہ بندہ آپ کی ضرورت سے زیادہ آپ کو عزت دے گا لیکن اگر آپ اس سے مخلص ہو کر اس کا ساتھ دینگے تو وہی بندہ آپ کو ڈسنے کی کوشش کریگا ۔پیارے بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ نے بھیگ ہی مانگنی ہے تو اجنبیوں سے مانگ لینا ۔کم از کم وہ آپ پر نیکی کرتے وقت کسی کو بتائنگے تو نہیں ۔لیکن اپنے جب نیکی کرتے ہیں تو وہ مکمل واویلا کرتے ہیں اور لمہ بہ لمہ نیچا دکھانے کی کوشش میں ہی مصروف عمل دکھائی دیتے ہیں ۔خود غرضوں سے محفوظ رہنے کی ہر ممکن کوشش کریں چاہے وہ کتنا ہی بڑا یا بااثر کیونہ ہو ۔صرف اپنے ضمیر کو ذندہ رکھے ۔اور یاد رکھیں کہ جو اللہ پاک کی ذات جانتی ہے وہ ہم سب نہیں جانتے ۔ اللہ پاک ہم سب پر اپنی خصوصی رحمت نازل فرماۓ آمین۔
تحریر ملک ندیم عباس دینہ سے
