اہم خبریںسوہاوہ

دینہ۔ڈومیلی کے علاقے جھنگ کھوکھراں کے رھائشی ابرار احمد ولد محمود خان کی جواں سالہ بیٹی

دینہ۔ڈومیلی کے علاقے جھنگ کھوکھراں کے رھائشی ابرار احمد ولد محمود خان کی جواں سالہ بیٹی کو اغواء کر لیا گیا۔

ملزمان میری بیٹی کو گاڑی میں اغواء کر کے لے گئے ھیں۔ابرار نامی آدمی کا موقف۔

چوکی سٹی دینہ میں درخواست دائر ھوتے ھی ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص بیگ اور انچارج چوکی سٹی دینہ سب انسپکٹر احسان عباس کا ایکشن۔ملزمان کیخلاف حرامکاری کی غرض سے دوشیزہ کو اغواء کرنے کا مقدمہ نمبر 144 ۔21 درج۔
تھانہ دینہ پولیس کے اغواء کار ملزمان کی گرفتاری کیلئیے چھاپے۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You