جہلم
دینہ۔نوگزہ دربار ٹوٹل پمپ کے نزدیک آلٹو کار کھائی میں گر گئی۔ایدھی ذرائع

دینہ۔نوگزہ دربار ٹوٹل پمپ کے نزدیک آلٹو کار کھائی میں گر گئی۔ایدھی ذرائع
کار میں سوار فیملی محفوظ رھی۔ایدھی ذرائع
ایدھی ایمبولینس فورا جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئی۔اور معمولی زخمیوں کو فورا ریسکیو کر کے ابتدائی طبی امداد فراھم کی۔ڈرائیور ایدھی ایمبولینس محمد عثمان کار کو کھائی سے نکال کر باھر لایا گیا ھے۔زیادہ نقصان نہیں ھوا فیملی اسی گاڑی میں کچھ دیر تک روانہ ھو جائیگی۔ایدھی ذرائع
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب