جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس) Mor قاسم گوندل اور Moi سہیل اشرف دینہ کی شاندار کارکردگی منظر عام پر روز

دینہ(ملک ندیم عباس) Mor قاسم گوندل اور Moi سہیل اشرف دینہ کی شاندار کارکردگی منظر عام پر روز کی بنیاد پر تجاوزات اور صفائی ستھرائی پر کام جاری ۔۔

اہلیان علاقہ کی جانب سے زبردست الفاظوں میں خراج تحسین ۔۔تفصیلات کے مطابق چند دن ہی قبل تعینات ہونے والے محترم ایم او آر دینہ قاسم گوندل کی بہترین کاوشوں کی وجہ سے دینہ شہر کی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں روز کی بنیاد پر مین بازار ۔منگلاروڈ ۔ریلوئے روڈ اور مین چوک سمیت مختلف مقامات پر تجاوزات پر لگن سے کام ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے تجاوز کرنے والونکے خلاف بھاری جرمانوں کا سلسلہ جاری ہے تمام تر چھوٹے موٹے راستے کلیئر کروائیں جارہے ییں جبکہ صفائی ستھرائی بارے بھی ڈیلی کام جاری ہے ڈمیلی محلہ ۔قائد آعظم ٹاون ۔منگلا روڈ ۔داتا روڈ ۔مین بازار ۔محلہ اسلام پورہ ۔اسٹیشن محلہ ۔اور سکول محلہ مفتیاں دینہ میں بھر پور گلیوں اور نالیوں کی صفائی ستھرائی جاری ہے جس پر اہل علاقہ نے Mor قاسم گوندل اور Moi سہیل اشرف کی کارکردگی کو سرہاتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور سی او بلدیہ دینہ میڈم گلشن نورین کا شکریہ ادا کیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You