جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)پنجاب پراپرٹی ایڈوائزر آفس کا افتتاح المحمود مارکیٹ جی ٹی روڈ دینہ میں کردیا

دینہ(ملک ندیم عباس)پنجاب پراپرٹی ایڈوائزر آفس کا افتتاح المحمود مارکیٹ جی ٹی روڈ دینہ میں کردیا گیا

افتتاحی تقریب میں عوامی سماجی سیاسی مذہبی لوگوں سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی اور مبارکباد پیش کی گئی ۔نیک تمناہوں کا اظہار بھی کیا گیا۔ جناب محترم سید ضیغم علی شاہ اور سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی آف کھوکھراں نے فیتہ کاٹا اور پیر عطااللہ شاہ بخاری نے خصوصی دعا فرمائی آفس کے اونر چوہدری الطاف اسحاق اور عاشر شہزاد جٹ نے آئے ہوئے معززین کا احسن طریقے سے شکریہ ادا کیا پنجاب پراپرٹی ایڈوائزر آفس میں رجسٹریوں کی لکھائی کمپوزنگ ۔فرد میٹر ۔فرد نقشہ ۔فرد برائے ریکارڈ۔۔ایف بی آر کے چالان ۔ای اسٹام ۔ایگریمنٹ ۔بیان حلفی ۔کمپیوٹرائزر فرد.Fbrفائلز ۔فوٹو اسٹیٹ جیسی تمام سہولتیں موجود ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You