جہلم
دینہ(ملک ندیم عباس)تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی دینہ حاجی مسعود اختر کی میڈیا آفس دینہ میں
دینہ(ملک ندیم عباس)تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی دینہ حاجی مسعود اختر کی میڈیا آفس دینہ میں خصوصی آمد ۔
نیا میڈیا آفس بننے پر مبارکباد پیش کی گئی جبکہ آفس اونر میڈم راشدہ کیانی نے آحسن طریقے سے ویلکم کیا علاقائی مسائلوں پر بھی ڈس کس کی گئی حاجی مسعود اختر کا کہنا تھا کہ آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تباہی مچا رکھی ہے غریب عوام کا جینا مشکل اور سفید پوش طبقہ تو بالکل ہی برباد ہوگیا ہے بجلی کے بلوں کی وجہ سے لوگ شدید پریشان ہیں گھریلوں قیمتی اشیاء سستے داموں فروخت کرکے بل بجلی جمع کروائے جارہے ہیں مذید کہا کہ میڈیا آفس دینہ گروپ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں میں اور میری ٹیم میڈیا کے سنگ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیار ہیں