نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
(موٹروے نارتھ زون )
تاریخ 06-01-2025
خوش اخلاقی، بروقت مدد، محنت اور قانون کی پاسداری موٹروے پولیس کا شیوہ ہے ۔
ائی جی موٹروے رفعت مختار راجہ ۔
:- نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا چارج سنبھالنے کے بعد ائی جی رفعت مختار راجہ کا موٹروے نارتھ ریجنل افس کا دورہ ۔
:- موٹروے نارتھ ریجنل افس امد پر ایڈیشنل ائی جی یاسین فاروق نے استقبال کیا ۔
:- ائی جی موٹروے کو چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔
:- ائی جی رفعت مختار راجہ نے مختلف برانچوں کا دورہ کیا ۔
:- ائی جی موٹروے کو اپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
