BBC Urdu TV

خادم حسین رند کا تبادلہ، عمران یعقوب دوسری بار کراچی پولیس چیف تعینات

خادم حسین رند کا تبادلہ، عمران یعقوب دوسری بار کراچی پولیس چیف تعینات۔

عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے عہدے پر تھے۔

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کا تبادلہ کردیا گیا۔خادم حسین رند کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی کراچی ہوں گے۔عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے عہدے پر تھے۔ انہیں دوسری بار کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا۔

Exit mobile version