BBC Urdu TV

حکومت کا مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مسیحی ملازمین کو کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل دفتر کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔

وزارت خزانہ کے خط میں کہا گیا ہےکہ مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کی جائے، اے جی پی آر اور متعلقہ اداروں کے حکام کو مراسلے کی کاپی ارسال کردی گئی۔

Exit mobile version