اہم خبریںپاکستان

حکومت کا تحریک لبیک کیساتھ معاہدہ طے پاگیا، 16 فروری کا احتجاج ملتوی

اسلام آباد: حکومت کا تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا، ٹی ایل پی نے 16 فروری کو اسلام آباد میں احتجاج ملتوی کر دیا۔ فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے تحریک لبیک کے افراد کے نام نکال دیئے جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومتی ٹیم کی تحریک لبیک کے ساتھ بات ہو رہی ہے، تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، تحریک لبیک نے فروری میں احتجاج کو ملتوی کر دیا ہے، تحریک لبیک نے احتجاج فروری کی بجائے 20 اپریل تک ملتوی کیا ہے، تحریک لبیک سے معاہدہ ہوا ہے ہم ان کی ڈیمانڈ کو پارلیمنٹ میں رکھیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You