حنا جاوید قتل کیس سول لائن پولیس نے مقتولہ کے خاوند فیصل اصغر امام اور ملازم زیشان آرشد ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کردیا پولیس کی تفتیش کے لیے مزید ریمانڈ کی استدعا عدالت نے ملزمان کو مزید چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ملزمان چھ دن پولیس کسٹڈی میں گزار چکے ہیں اور انکا مورال قدرے ہائی دیکھائی دیا کیا پولیس ہائی پروفائل کیس کے ملزمان کی مہمان نوازی میں مصروف ہے یا واقعی تفتیش کررھی ہے ویسے ایف آئی آر کے تیسرے ملزم کی تاحال زیر التوا رکھی گی گرفتاری سے تو کچھ اور ہی لگتا ہے آج بھی ایس ایچ او سول لائن انسپکڑ آصف سجاد احاطہ کچہری میں صحافیوں افتخار خٹک سے الجھتا رھا اور دھمکیاں دیتا رھا کہ جس نے موبائل سے فٹیج بنائی تو موبائل فون چھین لوں گا ۔۔ایس ایچ او صاحب آپ کا کام پولسینگ ہے ملزمان کو تحفظ دینا اور صحافیوں کو دھمکیاں دینا نہیں ۔۔۔ائی جی پنجاب کیا یہ پنجاب پولیس کی پالیسی ہے ؟؟؟۔۔۔
حنا جاوید قتل کیس سول لائن پولیس نے مقتولہ کے خاوند فیصل اصغر امام اور ملازم زیشان آرشد ریمانڈ مکمل
