BBC Urdu TV

جہلم کے احکامات پر سکھ یاتریوں کی قلعہ روہتاس گردوارہ چوا صاحب آمد پر سیکیورٹی کے

جھلم شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر سکھ یاتریوں کی قلعہ روہتاس گردوارہ چوا صاحب آمد پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔

49 سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی پر محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل کی سپر ویژن میں جہلم پولیس کی بھاری نفری نے الرٹ رہ کر ڈیوٹی سر انجام د ہے۔ سکھ یاتریوں کو محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل اور SHO تھانہ دینہ نے خوش آمدید کیا اور ان کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرنے کا یقین دلایا۔ 49 سکھ یاتریوں نے گورو نانک کی بیوی کی قبر پر حاضری دی اور گوردوارہ چوا صاحب کا وزٹ کیا اور سکھ یاتریوں نے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات پر جہلم پولیس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔


رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version