جہلم کی عوام کے لیے خوشخبری، سی ایم ایچ تا نوگراں پراجیکٹ کی فنڈنگ ریلیز کر دی گئی، روڈ پر کام شروع، ایک مہینے کے اندر روڈ کو مکمل کر لیا جائے گا،
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا موقع پر پہنچ کر تمام عملے کو ایک مہینے کے اندر روڈ مکمل کرنے کی ہدایت۔
