جہلم :کمشنر راولپنڈی ڈویژن محمد محمود کا دورہ جہلم۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن محمد محمود نے جہلم دورے کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں گائنی وارڈ کو بڑا کرنے کے لیے گائنی وارڈ سے ملحقہ اوورسیز بلاک کا افتتاح کر دیا۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب