اہم خبریںجہلم

جہلم ڈ سٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔

جہلم ڈ سٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔

محکمہ صحت جہلم نے گزشتہ روز تک کورونا وائرس کے مشتبہ 12591 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 491 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

کل تک 477 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں
آج مزید 1 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہوا ہے اس طرح کل 479 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔

جبکہ 3 کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں کورونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں ان افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے
اب تک کرونا وائرس سے 9 اموات ہوئی ہیں جہلم میں اب تک 22 میڈیکل اور پیرامیڈیکل سٹاف کرونا وائرس سے متاثر ہوا اس وقت تمام میڈیکل اور پیرامیڈیکل سٹاف مکمل صحت یاب ہو چکا ہے۔

محکمہ صحت جہلم نے ڈی سی صاحب کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف سکولز اور کالجز کے 551 افراد کے نمونے لے کر کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے لیبارٹری بھجوائے ہیں جن کی رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئی۔
اب تک سرکاری اور پرائیویٹ سکولز اور کالجز کے 4536 طلباء اور اساتذہ کے نمونے بھجوائے گئے۔

*ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم*

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You