اہم خبریںجہلم

جہلم : ڈی سی راؤ پرویز صاحب کا اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال کا دورہ

جہلم : ڈی سی راؤ پرویز صاحب کا اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال کا دورہ.

ڈی سی راؤ پرویز صاحب کا اثریہ ٹرسٹ ہسپتال کا دورہ..میاں نعیم بشیر چئیرمین کے ڈی سی جامعہ علوم اثریہ کے ایڈمن حافظ عبداللہ صاحب اور اثریہ ایجوکیشن سسٹم کے ایڈمنسٹریٹر بدر خورشید کے ساتھ خصوصی ملاقات.. جامعہ اثریہ کے فلاحی کاموں کی تعریف اور ان میں حکومتی معاونت کی یقین دہانی کروائی۔ فری آئی کیمپ کو وسیع پیمانے پر بڑھانے کے لیئے اثریہ ٹرسٹ ہسپتال کا دورہ کیا اور اس ماہ لگنے والے آئی کیمپ میں شرکت کی یقین دہانی کروائی۔

جہلم : (محمد زاہد خورشید)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You