BBC Urdu TV

جہلم : ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں ڈی ٹی او جہلم خرم فیاض نے کچہری چوک

ڈی ٹی او جہلم خرم فیاض کا کچہری چوک کا دورہ، ٹریفک سٹاف کو اہم ہدایات

جہلم : ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں ڈی ٹی او جہلم خرم فیاض نے کچہری چوک کا دورہ کیا

موقع پر موجود ٹریفک سٹاف کی ڈیوٹی اور ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا۔

*پہلے سلام پھر کلام* کرنے کا حکم دیا اور عوام سے حسنِ اخلاق سے پیش آنے کی بریفنگ دی

Exit mobile version