
جہلم : ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے رات کے وقت پناگاہ کا دورہ کیا۔
پنا گاہ میں ڈیوٹی پر موجود عملے کی حاضری چیک کی۔
انہوں نے پناگاہ میں ٹھہرے ہوئے لوگوں سے سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیااور پناگاہ کے کھانے کا معیار بھی چیک کیا۔بعد ازاں انہوں نے ایمرجنسی بلاک کا بھی دورہ کیا۔
رپورٹ: فیصل الیاس کیانی