جہلم-ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے اسسٹنٹ کمشنر جہلم کے ہمراہ سبزی منڈی مجاہدآباد کا اچانک دورہ کیا۔ سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر رمضان سستا بازار بلال ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر اشیائے خوردونوش کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم