اہم خبریںجہلم

جہلم : ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اخترکی زیر صدارت جہلم میں ڈویژنل پبلک سکول کی تعمیراور دیگر

جہلم : ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اخترکی زیر صدارت جہلم میں ڈویژنل پبلک سکول کی تعمیراور دیگر فلاحی پروجیکٹس کی تعمیر و ترقی کے لئے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے جاری کاموں کا جائزہ لیا اور پراجیکٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر اشتیاق احمد سے بریفنگ لی۔

ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر نے بتایا ہے کہ 256ملین روپے کی لاگت سے سکول کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے،سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات سے آراستہ تعلیمی ادارے کی بنیاد کے بعد کام تیزی سے جاری ہے،

انہوں نے بتایا ہے کہ جہلم میں اعلیٰ تعلیمی سرگرمیوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے 64کنال اراضی پر مخیط سکول کی تعمیر اتی کام کی کڑی نگرانی کی جائیگی۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے القارد یونیورسٹی سوہاوہ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی اور اے سی سوہاوہ کو ضروری ہدایات دیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You