جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جشنِ آزادی کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم،
راؤ پرویز اختر ڈپٹی کمشنر جہلم، ڈاکٹر وسیم اقبال سی ای او ہیلتھ، ڈاکٹر شعیب حسین ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال، محمد ذوالفقار اے سی جہلم نے اور سماجی شخصیات نے شرکت ک۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے جشنِ آزادی کا کیک کاٹا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
بعد ازاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم نے DHQ ہسپتال جہلم میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان میں کھانا تقسیم کیا۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
