ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ دینہ نے دوران گشت2 ملزمان ۔
محمد ارباب ولد محمد اکرم سکنہ سوہاوہ جہلم سے پسٹل30بور معہ 3روندز اور 2۔محمد احتشام صدیق ولد محمد صدیق سکنہ پنڈجاٹہ دینہ سے 1کلو340گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے