BBC Urdu TV

جہلم چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 18 ستمبرکو ہونے والے الیکشن میں انشااللہ یونایٹیڈ ویٹرن گروپ

جہلم چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 18 ستمبرکو ہونے والے الیکشن میں انشااللہ یونایٹیڈ ویٹرن گروپ کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے ڈاکٹر کوثر ناہید

جہلم چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 18ستمبر کو ہونے والے الیکشن مہم کے سلسلہ میں یونایٹیڈ ویٹرن گروپ کے امیدواران کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد مقامی میرج ہال میں کیا گیا جس کی قیادت یونایٹیڈ ویٹرن گروپ کے سرپرست راجہ انور ، صدر ملک خاور ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر کوثر ،چیرمین راجہ سجاد ،فنانس سیکرٹری اسحاق ڈار سابق صدر حاجی ندیم ،سینٸر ممبر اظہر ڈار،چوہدری غلام احمد زمرد ،ناٸب صدر عرفان قریشی ،سینٸرناٸب صدر مظہر ،سابق صدر عمر برگٹ ،شمشاد ڈار ،چوہدری سیعد ،سابق صدر چوہدری شکیل نے تمام امیدواران کی تعاریفی میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں تمام امیدوارن سمیت ووٹڑز کی بڑی تعداد نے بھر پور شرکت کی اور یہ میٹنگ بڑے جلسے میں تبدیل ہو گیی جس میں ایسوسی ایٹ کلاس اور کارپوریٹ کلاس نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا کارپوریٹ کلاس سے ارشد محمود لال دین ،زیشان جرال ،مخدوم حسین چوہدری ،ضیغم عرفان نے اپنے اپنے خیالات کیا اور ووٹرز کی جانب سے خوب داد سمیٹی ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوارن کی جانب سے ڈاکٹر سہیل امتیاز خان ،چوہدری سہیل عزیز ،ڈاکٹر ظہیر ،معمون مصطفی ،محمد وسیم انور ،زاہد بٹ ،راجہ سجاد نے اپنے اپنے خیالات کااظہار کیا اس پروقار تقریب میں امیدوارن کی جانب سے اپنے ووٹرز سپوٹرز کے لیے بہترین اشاٸیہ کا اہتمام بھی کیا گیا سٹیج سیکرٹری کے فرایض ڈاکٹر کوثر ناہید نے سرانجام دیے اور پروگرام کے اخر میں فنانس سیکرٹری اسحاق نے انے والے مہمانوں کا شکریہ اداکیا

Exit mobile version