جہلم : چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان علی شان اور حسن بلال کو گرفتار کر لیا،
ملزم علی شان سے01کلو300گرم چرس اورملزم حسن بلال سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ