BBC Urdu TV

جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر کانسٹیبل محمد اشرف عارضہ قلب کی وجہ سے فانی دنیا

جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر کانسٹیبل محمد اشرف عارضہ قلب کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے، اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

محمد اشرف پولیس لائنز جہلم تعینات تھے،

آپ نے محکمہ پولیس میں تقریباً 35 سال اور 6 ماہ تک خدمات سر انجام دیں،

آپکی نمازے جنازہ کل دن 02:00 بجے انکی رہائشی علاقے کالا گجراں میں ادا کیجائے گی،

کانسٹیبل محمد اشرف ایک فرض شناس آفیسر تھے انکی محکمہ کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version